چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کیلئے نشان امتیاز (ملٹری)

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کیلئے نشان امتیاز (ملٹری)

  

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مسلح افواج کے اعلیٰ ترین اعزاز نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز ا۔ جمعہ کو ایوان صدر میںہونے والی باوقار تقریب میں صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا ۔ تقریب میں وزیر اعظم میاں نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزراءسمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی

چیئرمین جوائنٹ چیفس

مزید :

صفحہ اول -