پینڈورا باکس کھل گیا ہے اب بڑے نیک نام چہرے بے نقاب ہونگے، اسلم بیگ
لاہور (خصوصی رپورٹ)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ سیاست دانوں کو پیسے دینے والے تو شامل تقتیش ہیں لیکن لینے والوں کا کوئی ذکر نہیں لیکن پینڈورا باکس کھل گیا ہے اب بڑے نیک نام چہرے بے نقاب ہونگے۔ نجی چینل سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سیل تو ایوان صدر میں کام کر رہا تھا ابھی تو اصغر خان پیش ہوئے ہیں پھر رحمان ملک ،روئیداد خان اور جنرل ر درانی کے بعد ان کی باری آئے گی۔
اسلم بیگ