منشیات برآمد ہونے پر پاکستان آنیوالی غیرملکی خاتون گرفتار

منشیات برآمد ہونے پر پاکستان آنیوالی غیرملکی خاتون گرفتار
منشیات برآمد ہونے پر پاکستان آنیوالی غیرملکی خاتون گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) منشیات برآمد ہونے پر پاکستان آنیوالی غیرملکی خاتون کوحراست میں لے لیاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آنیوالی غیرملکی خاتون کے سامان سے منشیات برآمد کرلی گئی جس پر خاتون کو حراست میں لے لیاگیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق برآمد ہونیوالی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت لاکھوں روپے میں ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -