پاکستانی دریاﺅں پر بجلی گھروں کی تعمیر سازش ہے، بھارت سے دوٹوک بات کریں: ڈاکٹر عبدالقدیر

پاکستانی دریاﺅں پر بجلی گھروں کی تعمیر سازش ہے، بھارت سے دوٹوک بات کریں: ...
پاکستانی دریاﺅں پر بجلی گھروں کی تعمیر سازش ہے، بھارت سے دوٹوک بات کریں: ڈاکٹر عبدالقدیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی دریاﺅں پر بھارت کا مسلسل بجلی گھر تعمیر کرنے کا سلسلہ جاری رکھنا پاکستان کے خلاف سازش ہے‘ حکومت کو بھارت کے ساتھ پانی کے معاملے پر بھی دو ٹوک بات کرنی چاہئے۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے کہاکہ مستقبل میں پانی کی کمی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہو گا۔ اور اس پر اگر آج سے سنجیدہ اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں پچھتاوا ہوگا۔

مزید :

لاہور -