کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈآپریشن ،گینگ وار کے ملزمان سمیت37مشتبہ افرادگرفتار

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈآپریشن ،گینگ وار کے ملزمان سمیت37مشتبہ افرادگرفتار
کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈآپریشن ،گینگ وار کے ملزمان سمیت37مشتبہ افرادگرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران گینگ وار کے ملزمان سمیت 37مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار افراد میں گینگ وار اور سیاسی جماعتوں کے کارکن شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔چھاپہ مارکارروائیاں پرانی سبزی منڈی ، ایف بی ایریا، نیوکراچی ، شاہ جہان گوٹھ اور منگھو پیرکے علاقوں میں کی گئیں ۔

مزید :

کراچی -