فرانسیسی کمپنی نے پہلا مصنوعی انسانی دل لگا دیا

فرانسیسی کمپنی نے پہلا مصنوعی انسانی دل لگا دیا
فرانسیسی کمپنی نے پہلا مصنوعی انسانی دل لگا دیا

  

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی کمپنی نے دنیا کا پہلا مصنوعی انسانی دل ناصرف بنا لیا ہے بلکہ اسے ایک مریض کو لگا بھی دیاگیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ مریض کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے اور وہ اس وقت انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے۔ یہ دل پانچ سال تک کارآمد رہ سکتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -