بلی نے مالکن کی جان بچالی

بلی نے مالکن کی جان بچالی
بلی نے مالکن کی جان بچالی

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بہادربلی نے اپنی مالکن کی جان بچا لی۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون گھر میں سو رہی تھیں اور عین اس وقت کمرے میں آگ لگ گئی۔ خاتون کی پالتو بلی نے خطرے کو بھانپتے ہوئے اپنی مالکن کے ہاتھ کو کاٹنا شروع کر دیا اور تب تک وہ بے چین رہی جب تک خاتون اٹھ نہ گئی۔ خاتون نے ریسکیو کو کال کیا اور اس طرح خاتون اور بلی کی جان بچا لی گئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -