عمر گل سری لنکا کے خلاف سیریز میں شامل، جلد دبئی روانہ ہوں گے

عمر گل سری لنکا کے خلاف سیریز میں شامل، جلد دبئی روانہ ہوں گے
عمر گل سری لنکا کے خلاف سیریز میں شامل، جلد دبئی روانہ ہوں گے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ باﺅلر عمر گل کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں شامل کر لیا گیا ہے، وہ جلد دبئی میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق عمرگل کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے دبئی روانہ ہو جائیں گے۔

مزید :

کھیل -