شردھا کپور کا ”بڈھے“ اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے انکار

شردھا کپور کا ”بڈھے“ اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے انکار
شردھا کپور کا ”بڈھے“ اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے انکار

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم عاشقی ٹو سے شہرت پانے والی ہیروئن شردھا کپور نے اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور کو ایک فلم آفر کی گئی جس میں ان کے مقابل ہیرو کا کردار اکشے کمار نے ادا کرنا تھا تاہم شردھا کپور نے اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ اکشے کمار بوڑھے ہو گئے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -