معزو ل صدرمرسی کے خلاف جیل سے فرار کے کیس کی سماعت شروع
قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے معزو ل صدرمحمد مرسی کے خلاف جیل 2011ءمیں جیل سے فرار ہونے کا مقدمے کی سماعت بھی شروع ہوگئی ہے۔اس کیس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 130افراد کے ہمراہ اس وقت جیل توڑی جب صدر حسنی مبارک کے خلاف مصر بھر میں ہنگامے جاری تھے۔