یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن(اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.5 فیصد بڑھ کر 1139.43 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 3.70 ڈالر بڑھنے کے بعد 1141.20 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1141.61 ڈالر فی اونس رہے۔

۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 1143.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید : کامرس