پیر مکی بازار کے قریب تجاوزات کے خلافبھرپورآپریشن

پیر مکی بازار کے قریب تجاوزات کے خلافبھرپورآپریشن

لاہور(خبرنگار)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے پیر مکی بازارسے غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ نے کارروائی کر تے ہوئے پیر مکی بازارسے غیر قا نونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروا کر2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1