انجینئرنگ سائنسز کے موضوع پر سمپوزیم

انجینئرنگ سائنسز کے موضوع پر سمپوزیم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام انجینئرنگ سائنسز کے موضوع پر 6thدو روزہ سمپوزیم کی افتتاحی تقریب بروز بدھ (کل ) صبح 10بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4