مریم نواز کوخواتین کی ڈپٹی وزیراعظم مقررکیا جائے، رانا وارث

مریم نواز کوخواتین کی ڈپٹی وزیراعظم مقررکیا جائے، رانا وارث

لاہور( پ ر) مسلم لیگ (ن) رہنما راناوارث علی نارونے کہاہے کہ وزیراعظم خواتین کی اگربہتری اور ترقی چاہتے ہیں تو فوری طورپرمریم نواز کوخواتین کی ڈپٹی وزیراعظم مقررکردیں مریم نواز جرات مند بہادر اور دلیرعزت مندکمانڈرخاتون ہے جسکے مقررہونے سے عورتو ں کامقام بلند ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4