امیر حافظ زبیر احمد ظہیر عالمی تحریک تحفظ حرمین شریفین پاکستان کے امیر منتخب

امیر حافظ زبیر احمد ظہیر عالمی تحریک تحفظ حرمین شریفین پاکستان کے امیر منتخب

لاہور(پ ر) امت مسلمہ کے تمام مکاتب فکر کے علماء اور دینی و مذہبی رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس جامعہ عمر بن عبدالعزیز جامع مسجد مینار الہدیٰ میں منعقد ہوا اجلاس میں حرم بیت اللہ روضہ رسولؐ کے تقدس کے تحفظ کے لئے عالمی تحریک تحفظ حرمین شریقین کا قیام عمل میں لاگیا اور مختلف دینی جماعتوں کے رہنماؤں کو اس کا عہدیدار منتخب کیاگیا جس کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سینئر نائب امیر حافظ زبیر احمد ظہیر عالمی تحریک تحفظ حرمین شریفین پاکستان کے امیرمنتخب ہوگئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4