پولیس نے بدنام زمانہ نوسرباز گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا

پولیس نے بدنام زمانہ نوسرباز گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار،اپنے کرائم رپورٹر سے)گڑھی شاہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ نوسرباز گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے نقدی اور اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گڑھی شاہو پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے نوسرباز گینگ کے ملزمان واجد اور طاہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 50 ہزار روپے نقدی، ایک پستول اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر

مزید :

علاقائی -