ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو انکوائری کمیٹی نے کلین چٹ دے دی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو انکوائری کمیٹی نے کلین چٹ دے دی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق را? انوار سے متعلق بنائی گئی کمیٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنی رپورٹ پیش کردی ہے،ذرائع کے مطابق اس رپورٹ میں ایس ایس پی راو انوار کو بے قصور ٹھہرایا گیا ہے،وزیر اعلیٰ نے ایم کیو ایم رہنماء4 خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کرنے پر ایس ایس پی راو انوار کے خلاف تحقیقات کیلئے انکوئری کمیٹی تشکیل دی تھی