وزیراعلیٰ کافنی تعلیمی بورڈ کے امتحان میں نقل کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے و الی خبر کا نوٹس،تحقیقات کاحکم

وزیراعلیٰ کافنی تعلیمی بورڈ کے امتحان میں نقل کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے و ...

لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فنی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام امتحان میں نقل کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے و الی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ غفلت اور نااہلی کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ امتحانات میں ایسے واقعات کسی طور پر برداشت نہیں کئے جائیں گے۔

تحقیقات کاحکم

مزید : صفحہ آخر