وقاص یوسف شیخوپورہ ریجن میں بطور سیلز آفیسر تعینات
لاہور(خبرنگار) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے سینئر جی ایم سیلز جواد نسیم سید نے سیلز آفیسر وقاص یوسف کو شیخوپورہ ریجن میں بطور سیلز آفیسر تعینات کر دیا ہے جبکہ شیخوپورہ ریجن سے قسیم حیدر کو ریجنل آفس ملتان میں بطور سیلز آفیسر تعینات کردیا گیاہے۔