برطانیہ میں 7فٹ 6انچ کا کتا،90 کلو وزن، مکھن اور بریڈ کا شوقین

برطانیہ میں 7فٹ 6انچ کا کتا،90 کلو وزن، مکھن اور بریڈ کا شوقین
برطانیہ میں 7فٹ 6انچ کا کتا،90 کلو وزن، مکھن اور بریڈ کا شوقین

  

لندن (نیٹ نیوز) فریڈ ی نامی اس کتے کا قد 7 فٹ 6 انچ اوروزن اس وقت 90 کلوسے زائد ہوچکا ہے اور اس کے کھانے کا سالانہ خرچ 12 ہزار پاؤنڈ سے زائد ہے۔ فریڈی کو روسٹ مرغا اور کبھی کبھار مکھن لگی بریڈ کھانا پسند ہے۔کتے کی مالکن کلیئر سٹون مین کا کہنا ہے کہ لوگ اس کے کتے سے ڈرتے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر