پیپلزپارٹی کے جیالے کارکنوں کی سائیکل ریلی ملتان سے لاڑکانہ روانہ

پیپلزپارٹی کے جیالے کارکنوں کی سائیکل ریلی ملتان سے لاڑکانہ روانہ

ملتان (سٹی رپورٹر)پیپلز پارٹی کے جیالے کارکن کی سائیکل ریلی ملتان (بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

سے لاڑکانہ روانہ ہوئی سید یوسف رضا گیلانی نے سائیکل ریلی روانہ کی اس موقع پر سید علی موسیٰ گیلانی،سید علی حیدر گیلانی،سید احمد مجتبیٰ گیلانی بھی موجود تھے اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی نے کارکنوں کے ان جذبات کو سراہا اور کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن آج بھی شہید بے نظیر بھٹو سے بے پناہ محبت کرتے ہیں کوئی سازش کارکنوں کے دلوں سے بھٹو کی محبت کم نہیں کر سکتی اس موقع پر ڈاکٹر جاوید صدیقی،محمد عثمان بھٹی،اے ڈی بلوچ،سلیم الرحمن مےؤ،ایم سلیم راجہ،عمران خواجہ،وحید بھٹہ،چوہدری محمد ےٰسین اور دیگر کارکنان پیپلز پارٹی کثیر تعداد میں گیلانی ہاؤس میں موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر