کرسمس کی آمد،گرجا گھروں کے باہر سستے بازار کل لگائے جائیں گے

کرسمس کی آمد،گرجا گھروں کے باہر سستے بازار کل لگائے جائیں گے

ملتان(جنرل رپورٹر،سٹی رپورٹر)کرسمس کے موقع پرکل22دسمبر سے رضا آباداورگراس منڈی چوک سے ملحقہ گرجا گھروں کے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

باہرسستے بازار لگائے جائیں گے جس میں ضروری اشیاء فروٹ‘ سبزیاں‘گوشت چھوٹا‘بڑا‘انڈے‘کریانہ آئٹمز‘دال چاول اور دیگر اشیاء کے کیمپ لگائے جائیں گے مارکیٹ کمیٹی نے اس سلسلہ میں ضروری اقدامات مکمل کرلئے ہیں کرسمس بازاروں میں سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کویقینی بنایا جائیگا۔

سستے بازار

مزید : ملتان صفحہ آخر