ملتان اور عبدالحکیم میں سرچ آپریشن

ملتان اور عبدالحکیم میں سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ‘ عبدالحکیم (کرائم رپورٹر ‘ نمائندہ خصوصی ‘ نامہ نگار ) ملتان پولیس اور حساس(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
اداروں نے کرسمس کے قبل مختلف تھانوں کی حدود میں واقع گرجا گھروں سے ملحقہ آبادیوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے گھروں کی تلاشی کی سرچ آپریشن کے دوران آئیر پورٹ سے ملحقہ آبادیوں کی چیکنگ لی گئی تاہم کسی بھی گرفتاری کی اطلاع موصول نہ ہوئی ہے ۔ عبدالحکیم سے نمائندہ خصوصی اور نامہ نگار کے مطابق بستی اٹاری میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا،جس کے دوران گھر گھر تلاشی میں ایک اشتہاری سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا،اس کے علاوہ ۲۸ لیٹر شراب بھی برآمد کی گئی اور چار مختلف مقدمات 425/16,426/16,427/16,428/16بجرم 3/4,4/79بھی درج کیے گئے ہیں۔
سرچ آپریشن