محنت کش کے7بچے تھیلسیمیاکا شکار،آخری سہارا بھی موت کی دہلیز پر

محنت کش کے7بچے تھیلسیمیاکا شکار،آخری سہارا بھی موت کی دہلیز پر

شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر ) ٹرا ئیبل ایر یا کے رہا ئشی محنت کش کا ڈیڑ ھ سا لہ بیٹا تھلیسیماء کے مر ض میں مبتلا ،سا ت بچے بھی اس مر ض میں(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

مبتلا ہو کر زند گی کی با زی ہار چکے ہیں وزیر اعلٰی پنجا ب و مخیر حضرا ت سے علا ج و معا لجہ کی اپیل تفصیل کے مطا بق ٹرا ئیبل ایر یا کے علا قہ زند ہ پیر کے رہا ئشی قیصر بز دار نے اپنی اہلیہ کے ہمرا ہ میڈ یا کو بتا یا کہ میرے سا ت بچے تین بیٹے، تین بیٹیا ں تھلیسیما ء کے مر ض میں مبتلا ہو کر اللہ کو پیا رے ہو چکے ہیں میرا ڈیڑ ھ سا لہ بچہ محمد یٰحیی بھی تھلیسیما ء کے مر ض میں مبتلا ہے اس علا ج معا لجہ پر اپنی تما م جمع پو نجی حتٰی کہ گھر کے بر تن تک بیچ کر خر چ کر چکا ہو ں ٹرائیبل ایر یا میں پتھر تو ڑ کر محنت مز دوری کر تا ہو ں اب مز ید علا ج کی سکت نہیں رکھتا جبکہ بچے کو ہر پند رہ دن کے بعد خو ن کی بو تل لگوا نے کے بھی و سا ئل نہیں ہیں غر بت کی زند گی گزار رہے ہیں انہو ں نے وز یر اعلٰی پنجا ب اور مخیر حضرا ت سے در د مندا نہ اپیل کی کہ اس کے بیٹے کا علا ج کر وا یا جا ئے تا کہ دکھی والد ین کا وا حد سہا را ان سے چھن نہ جا ئے لہذا اس نمبر0324.8125844 پر را بطہ کر یں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر