برٹش کونسل کا ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے تحت سی پی ڈی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ

برٹش کونسل کا ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے تحت سی پی ڈی پروگرام جاری ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر) برٹش کونسل نے ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے تحت سی پی ڈی پروگرام جاری رکھنے کافیصلہ(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

کیا ہے ‘محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے ڈی ٹی ایز کو فارغ کرکے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو 10‘10سکولز دے کر ان سے مانیٹرنگ کرانے کا پروگرام بنایا تھا مگر برٹش کونسل نے اے ای اوز کی بجائے ڈی ٹی ایز ( ڈسٹرکٹ ٹرینر ایجوکیٹرز ) سے ہی سکولز کی مانیٹرنگ اور طلبہ کی کارکردگی جاننے کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے ‘واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے این ٹی ایس ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی ہونے والے اے ای اوز کو تنخواہ کے علاوہ 25ہزار روپے اضافی الاؤنس دینے کا پروگرام بنایا تھا مگر نئے اے ای اوز کی بھرتی موخر ہو گئی ہے ۔

برٹش کونسل

مزید : ملتان صفحہ آخر