پولیو مہم‘ اڑھائی لاکھ بچوں کو بچاؤ کے قطرے پلائے گئے‘ آج آخری روز ہوگا

پولیو مہم‘ اڑھائی لاکھ بچوں کو بچاؤ کے قطرے پلائے گئے‘ آج آخری روز ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کے زیر انتظام پولیو کیخلاف گھر گھر مہم دوسرے (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
روز منگل بھی جاری رہی محکمہ صحت کی ٹیموں نے گذشتہ روز 5سال سے کم عمر اڑھائی لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے آج بدھ پولیو مہم کا تیسرا اور آخری روز ہوگا اس کے بعد دو روزہ فالو اپ کا سلسلہ شروع ہوگا فالو اپ کے دوران رہ جانے والے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔