صوبہ بھر کے ڈی سی اوز سے سرکاری محاصل کی تفصیلات طلب
ملتان(نمائندہ خصوصی) بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر کے ڈی سی اوز سے رواں مالی سال کیلئے 5 ماہ کے دوران وصول ہونیوالے (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
سرکاری محاصل کی تفصیلات طلب کر لیں ڈی سی اوز کو اسٹیمپ ڈیوٹی، سی وی ٹی ، رجسٹری فیس، انتقال فیس، ایڈوانس ٹیکس ہے زرعی انکم ٹیکس اورآبیانہ کی تفصیلات 1ہفتہ تک بورڈ آف ریونیو لاہور کو بھجوانے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔