نامعلوم شخص نے ماں بیٹا پر تیزاب پھینک دیا

نامعلوم شخص نے ماں بیٹا پر تیزاب پھینک دیا

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ کپ کے علاقہ محلہ مہاراجہ میں نامعلوم ملزم نے(بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

سعیداں بی بی اور اسکے بیٹے حماد پر تیزاب پھینک دیا جس سے دونوں جھلس گئے۔ پولیس نے تیزاب گردی سے متاثرہ افراد کو نشترمنتقل کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر