آگ لگنے سے خاتون کے جسم کا 25 فیصد حصہ جھلس گیا ‘ نشتر برن یونٹ منتقل

آگ لگنے سے خاتون کے جسم کا 25 فیصد حصہ جھلس گیا ‘ نشتر برن یونٹ منتقل

ملتان(کرائم رپورٹر) آگ لگنے سے خاتون کے جسم کا 25فیصد حصہ جھلس گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق بستی تڑکھانا میں شہباز کی بیوی (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

آمنہ بیگم چولہے پر روٹیاں پکا رہی تھی،اس دوران اس کے کپڑوں کو آگ لگ گئی جسے اس کے شوہر شہباز نے فوری طور پر ریسکیو کو اطلاع دی جنھوں نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو نشتر کے برن یونٹ منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق اس کے جسم کا 25فیصد حصہ جھلس گیا ہے۔

جھلس گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر