ٹمبر مارکیٹ میں 30 سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی ‘ لاش نشتر سرد خانے منتقل

ٹمبر مارکیٹ میں 30 سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی ‘ لاش نشتر سرد خانے منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹمبر مارکیٹ میں 30 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کیر لی پولیس نے لاش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے نشتر سر د خانہ منتقل کر دیا ہے تفصیل کے مطابق صدیق آباد کے رہائشی محمد لعل کا 30 سالہ بیٹا محمد سلیم گزشتہ روز ٹمبر مارکیٹ میں اپنے ماموں کے لکڑیوں کی آڑھت پر گیا اور مبینہ طور پر آر لے کر نیچے گردن رکھ کر خودکشی کر لی واقع کی اطلاع ملنے پر ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او قطب پور سعید سیال موقع پر پہنچے گئے اور مقتول کی لاش 174 کی کاروائی کرنے ہونے قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کر کے نفش شروع کر دی ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ مقتول ذہنی مریض تھا ۔

خودکشی

مزید : ملتان صفحہ آخر