سی این جی کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

سی این جی کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ملتان(جنرل رپورٹر)سی این جی کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔جس کے بعد سی این جی کی قیمتیں (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

اوگرا مقرر نہیں کرے گا بلکہ ہر پمپ کا مالک خود قیمت طے کرے گا۔قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن وزارت پٹرولیم نے جاری کیا ہے سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چےئرمین سمیع خان کا کہنا ہے کہ سی این جی کی نئی قیمت کا اعلان جلد کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ابھی نقصان میں سی این جی بیچ رہے ہیں‘قیمت میں اضافہ ایسے کرینگے کہ سی این جی کی قیمت پٹرول سے کم رہے۔

ڈی ریگولیٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر