خناق میں مبتلا 6 سالہ بچی دم توڑ گئی

خناق میں مبتلا 6 سالہ بچی دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال ملتان خناق کے مرض میں مبتلا 6 سالہ بچی (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
فوت ہوگئی ہے ۔ لکی مروت جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی عظمیٰ بی بی کوخناق کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث نشترہسپتال ملتان میں داخل کرادیا گیا تھا مگر وہ مرض کی شدت کے باعث جانبرنہ ہو سکی اس کے علاوہ نشترہسپتال میں خناق کے مرض میں مبتلا 10 سالہ بچے کونشترہسپتال داخل کروایاگیا ہے جسکاتعلق ضلع لیہ سے ہے اوروارڈنمبر2میں بچے کاعلاج جاری ہے۔