ریگولیٹرز کو وزارتوں کے ماتحت کر نے کو بادشاہت قراردینا درست نہیں،خواجہ آصف

ریگولیٹرز کو وزارتوں کے ماتحت کر نے کو بادشاہت قراردینا درست نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے ریگولیٹری باڈیزکا ایڈمنسٹریٹو کنٹرول وزارتوں کو دیا ہے،ریگولیٹرز کو وزارتوں کے ماتحت کر نے کو بادشاہت قراردینا درست نہیں ہے۔جیو نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری پارلیمنٹ ہاوس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ کسی ریگولیٹری ادارے کو اپنے ماتحت کر لیا ہے،ریگولیٹری باڈیزکو محض ایک ڈویڑن سے صرف دوسرے ڈویڑن کے سپرد کیا گیا ہے،انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نوید قمر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریگولیٹرز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کے عمل کو بادشاہت قرار دینا درست نہیں ہ

مزید : کراچی صفحہ اول