طاہر احسان جوائنٹ سیکرٹری حج تعینات

طاہر احسان جوائنٹ سیکرٹری حج تعینات

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل ) طاہر احسان جوائنٹ سیکرٹری حج تعینات، طاہر احسان شاندار کارکردگی پر 14دسمبر کو ڈپٹی سیکرٹری سے جوائنٹ سیکرٹری پرموٹ ہوئے ہیں وفاقی سیکرٹری مذہبی امورسہیل عامر مرزا نے طاہر احسان کی حج 2016ء میں قابل قدر خدمات پر انہیں جوائنٹ حج کی ذمہ داری دی ہے ،طاہر احسان نے بطور جوائنٹ سیکرٹری حج ذمہ داری سنبھال کرکام شروع کر دیا ہے۔

تعینات

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر