ضلع ناظم مردان کی اجلاس میں عدم شرکت ،ماتحت محکموں کے سربراہ بھی غائب

ضلع ناظم مردان کی اجلاس میں عدم شرکت ،ماتحت محکموں کے سربراہ بھی غائب

مردان(بیورورپورٹ) ضلع کونسل کے دوسرے روز کے اجلاس میں ضلع ناظم حمایت اللہ مایار شریک نہیں ہوئے جبکہ ماتحت محکموں کے سربراہان بھی غائب رہے جبکہ اکثر محکموں نے اپنے نمائندوں کو بیجھ کر خانہ پری کی ضلع ناظم کے ترجمان نے کہا کہ ضلع ناظم حمایت اللہ مایا ر مردان کے حوالے سے پشاور میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے باعث شریک نہیں ہوسکے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر