پشاورہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج محمد ایوب خان نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

پشاورہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج محمد ایوب خان نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج محمد ایوب خان نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیاہے پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہرعالم میانخیل نے جسٹس ایوب خان سے حلف لیااس موقع پرایک سادہ مگرپروقارتقریب منعقد ہوئی جس میں پشاورہائی کورٹ کے جج صاحبان ٗ رجسٹرار ٗ پشاورہائی کورٹ کے انتظامی افسران ٗ ایڈوکیٹ جنرل ا وراٹارنی جنرل آفس کے لاء افسروں ٗ پشاورکی ضلعی عدلیہ کے ا فسروں ٗ پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ٗ پشاوربار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اورسینئرسمیت وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر