پشاور،محلہ شاہ معصوم میں دو چور ورہزن گرفتار

پشاور،محلہ شاہ معصوم میں دو چور ورہزن گرفتار

پشاور(کرائمز رپورٹر )کوتوالی پولیس نے محلہ شاہ معصوم میں کاروائی کرتے ہوئے چور ی اوررہزنی کی وارداتوں کی غرض سے موجود دو ملزمان کو گرفتار کرکے ا ن کے خلاف مقدمات درج کرلیے واقعات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او کوتوالی کو اطلاع ملی کہ محلہ شاہ معصوم میں چند افرادپلاٹ میں چوری رہزنی کی غرض سے چھپے بیٹھے ہیں اطلاع ملنے پر پولیس نے کاروائی کرکے وہاں موجود دوملزمان بلال اوراسحاق کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ د رج کرلیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر