تبدیلی لانے والوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ،دوست محمد خان
مٹہ(نمائندہ پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کے بڑے پارٹی ہیں تبدیلی لانے والوں اور دیگر پارٹیوں نے عوام کو مایوس کر دیا ہے انصاف کے دعویدار اپنی وعدوں کو پورہ کرنے میں ناکام رہے ۔ عوام نے حقیقت جان لی ہے کہ ملک وصوبے میں ترقی لانا اورمسائل کو حل کرنا پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی کرسکتے ہے۔ پارٹی کی کے لئے دن رات ایک کرکے کوشش کرونگا اور ورکرز پارٹی کا سرمایہ ہے انکے خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑنگا۔ سابقہ صوبائی وزیر دوست محمد خان تفصیلات کے مطابق مٹہ سمبٹ سابقہ منیجر سرفراز خان کے حجر ے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں تمام رہنماوں نے پارٹی وورکرز نے شرکت کی۔ اور اجلاس میں پارٹی کو مزید مستحکم بنانے کی تجویز پیش کی گئے ۔ جس میں 24 تاریخ کوسابقہ صوبائی وزیر دوست محمد خان کے حجرہ نل میں پارٹی ورکر ز کنونشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوگا جس کے لئے تیاریاں مکمل کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوگئی۔ اس موقع پر ضلعی کونسلر جہانگیر خان، افتاب خان، منظور علی خان، شیرین سواتی، زمین حاجی، خان باچا، حاضر خان، محمد علی خان سردار علی خان ، بخت روان، امیر ذادہ،خا ستہ با چا،حضرات علی خان،سرفراز خان،سمیع اللہ خا ن،گل باچا، نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کے پاکستا ن مسلم لیک ( ن) ملک کی بڑے پارٹی ہیں ،مو جو دہ حکومت نے جو وعدے کی تھی وہ سب جھوٹی نکلے اور عوام کو مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔صوبائی حکومت کی تمام تبدیلی کی دعوی صرف اخبارات تک محدود ہی رہے۔ ملک کی خوشحالی وترقی اورامن اما ن میں پاکستا ن مسلم لیک (ن)اپنا کلیدہ کردار ادا کیا ہے ،عوام کیلئے امیر مقا م نے ملاکنڈ ڈویثرن کے لئے جو خدمت کی ہیں کو کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ 24 تاریخ کااجلاس شیرین سواتی کے زیر قیادت میں ہوگئی انہوں نے تمام کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ 24تاریخ کو لازمی شرکت کریں اور اس اجلاس کو کامیاب بنائے۔