کپڑے کے تاجرمسلم خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

کپڑے کے تاجرمسلم خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)سپرمارکیٹ بٹ خیلہ کے کپڑے کے تاجرمسلم خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں سبیل بانڈہ خارمیں اداکی گئی نمازجنازے میں وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ ،اعجازعلی خان سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔