حیدر خان مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

حیدر خان مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) تھانہ کے معروف کاروباری شخصیت حیدر خان مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ محمد عثمان، فرید خان، محمد انور اور سکول ٹیچر محمد نثار کی والدہ افضل شاہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی خوشدامن اور محمد اجمل شلمانی کی نانی تھیں

مزید : پشاورصفحہ آخر