مردان ،ڈسٹرکٹ کونسل کے اجلاس میں مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

مردان ،ڈسٹرکٹ کونسل کے اجلاس میں مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

مردان ( بیورورپورٹ ) ضلع کونسل کے اجلاس میں ڈسٹرکٹ ممبران کے رشتہ داروں کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی کنوینئر اسدعلی کشمیری نے کونسل کو بتایاکہ اجلاس کی تاخیر کونسل کے ممبران ارشد خان کی پھوپھی کے انتقال اورجنازے کے باعث ہواہے انہوں نے کہاکہ مفتی عبدالمالک کے سسر بھی انتقال کرگئے ہیں بعدازاں کونسل نے دونوں ممبران کے رشتہ داروں کی معفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر