حافظ حسین شدید علیل، گردے ناکارہ، ڈائیلاسز جاری، قوم سے دعاﺅں کی اپیل

حافظ حسین شدید علیل، گردے ناکارہ، ڈائیلاسز جاری، قوم سے دعاﺅں کی اپیل
حافظ حسین شدید علیل، گردے ناکارہ، ڈائیلاسز جاری، قوم سے دعاﺅں کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام( ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد شدید علیل ہو گئے ،گردے ناکارہ ہونے کے سبب کا ڈائیلاسز جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام( ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد شدید علیل ہو گئے ہیں۔ گردے ناکارہ ہونے کے سبب ایس آئی یو ٹی کراچی میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ ایس آئی یو ٹی حافظ حسین احمد کا ڈائیلسز جاری ہے۔ حافظ حسین احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قوم سے دعاﺅں کی اپیل ہے۔

مزید :

کراچی -