عمان میں رائل پولیس کی کارروائی،عصمت فروشی کا دھندہ کرنے والی 43خواتین کو گرفتار کر لیا گیا

عمان میں رائل پولیس کی کارروائی،عصمت فروشی کا دھندہ کرنے والی 43خواتین کو ...
عمان میں رائل پولیس کی کارروائی،عصمت فروشی کا دھندہ کرنے والی 43خواتین کو گرفتار کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مسقط (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمان کی رائل پولیس نے عصمت فروشی کا دھندہ کرنے والی 43ایشیائی خواتین کو گرفتار کر لیا ۔ٹائمز آف عمان کی رپورٹ کے مطابق عمان کی رائل پولیس نے دارالحکومت مسقط میں کارروائی کر کے 43ایشیائی خواتین کو عصمت فروشی کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔پولیس نے کارروائی کر کے 10خواتین کو مسقط کے علاقے الخوویر اور 33خواتین کو دیگر تین مختلف علاقوں سے گرفتار کیا ۔

بولیویا کی حکومت نے گزشتہ ماہ ہونے والے طیارہ حادثے کا ذمہ دار پائلٹ اور ائیر لائن کو قرار دے دیا

مزید :

عرب دنیا -