نیب نے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور کنٹریکٹر سہیل مجید کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی

نیب نے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور کنٹریکٹر سہیل مجید کی پلی ...
نیب نے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور کنٹریکٹر سہیل مجید کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مشتاق رئیسانی کے علاوہ کنٹریکٹر سہیل مجید کی بھی نیب نے پلی بار گین کی درخواست منظور کر لی ہے ۔میگا کرپشن میں ان پر 2ارب 10کروڑ روپے خورد برد کرنے کا الزام ہے۔نیب حکام کاکہناہے کہ مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید 2ارب روپے واپس کریں گے ۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں