قائداعظم کے یوم پیدائش پراسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

قائداعظم کے یوم پیدائش پراسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

  

کراچی ( آن لائن ) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش 25 دسمبر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشنز سمیت تمام مالیاتی ادارے حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ تعطیل کے باعث بند رہیں گے

مزید :

کامرس -