پیار اور محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے:نداچوہدری

پیار اور محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے:نداچوہدری
 پیار اور محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے:نداچوہدری

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرنداچوہدری نے کہا ہے کہ آج کے دور میں مخلص اور پر خلوص لوگوں کا قحط ہے ،نفسا نفسی کے اس دور میں لوگ رشتوں کا احترام کو فراموش کرتے جارہے ہیں ،زندگی میں پیار اور محبت لازمی ہے اس کے بغیر زندگی بے معنی ہوجاتی ہے ۔ندا چوہدری نے کہاکہ میں اس بات پر مکمل یقین رکھتی ہوں۔

کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے‘میں نے اپنی زندگی میں جو بھی دل و دماغ میں آیا اس کو ٹھان کر محنت کی جس کی وجہ سے مجھے خدانے عزت و شہرت اور مقام دیا ۔

مزید :

کلچر -