خدا کا شکر ہے کہ میں شوبز میں کامیاب جا رہی ہوں،معراج خان

خدا کا شکر ہے کہ میں شوبز میں کامیاب جا رہی ہوں،معراج خان
خدا کا شکر ہے کہ میں شوبز میں کامیاب جا رہی ہوں،معراج خان

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و ماڈل معراج خان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں میں خود کو شوبز تک ہی محدود رکھوں گی۔معراج خان نے کہا کہ سیاست وہ کریں جو سیاست کر رہے ہیں اور ویسے بھی میں سمجھتی ہوں جس کام کے بارے میں تجربہ نہ ہو وہاں ٹانگ اڑانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

بلکہ مشکلات ہوتی ہیں خدا کا شکر ہے کہ میں شوبز میں کامیاب جا رہی ہوں اس لئے میں اپنی توجہ شوبز پر ہی مرکوز رکھوں گی۔

مزید :

کلچر -