قاضی اکرام بشیر کی علمی اور ادبی خدمات کے اعزاز میں تقریب

قاضی اکرام بشیر کی علمی اور ادبی خدمات کے اعزاز میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) گورنمنٹ کالج گلبرگ کے سابق پرنسپل معروف ماہر تعلیم قاضی اکرام بشیر کی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز میں کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل عبدالطیف عثمانی نے کی اور اس تقریب میں اساتذہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ نظامت کے فرائض شعبہ عربی کے پروفیسر حافظ محمد سلیم نے کی۔اس موقع پر قاضی اکرام بشیرنے کہا کہ میں اس تقریب کے منعقد کرنے پر تمام دوست احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
قاضی