محمد علی رضوی کی والدہ کا انتقال

محمد علی رضوی کی والدہ کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) کونسلر یو سی 95 سید محمد علی رضوی، سینئر پروڈیوسر دنیا ٹی وی سید محمد مصطفی رضوی اور چیئرمین عزاداری امام حسین ؑ کونسل سید مصطفی رضوی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ جنہیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان مومن پورہ میکلوڈ روڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل آج بروز جمعرات دوپہر 2 بجے دن امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا سے علامہ عقیل محسن نقوی خطاب کریں گے۔