سالانہ مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت

سالانہ مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت

  

لاہور (پ ر)ثناء خوان مصطفےٰؐ کی تنظیم انٹر نیشنل بزم حسان پاکستان کے زیر اہتمام 5واں سالانہ مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت آج بعد نمازِ مغرب جامعہ عبد اللہ بن عمر گجومتہ لاہور میں مولاناعتیق الرحمن کی صدارت میں منعقد کی جائے گی۔

منعقد ہوگا جس میں ملک بھر کے نامور قراء و ثناء خوان مصطفےٰؐ حصہ لیں گے ۔نیز اس تقریب کے مہمان خصوصی مولانا فضل الرحیم اشرفی ،سید سلمان گیلانی،مولانا عبد اللہ جان،قاری احمد میاں تھانوی قائد بزم حسان مفتی شہباز عالم فاروقی ،مفتی محمد حسن،مولانا ارشد عبید،مولانا امجد خان،علامہ ممتاز اعوان،سید ضیاء اللہ شاہ بخاری،مولانا عبد الخبیر آزاد،مجیب الرحمن انقلابی،مولانا قاسم گجر، حسان شاہد رامپوری،مولانا عبد الشکور حقانی ،مولانا اسلم ندیم ودیگر علماء و مشائخ تقریب مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت میں پوزیشن لینے والے قراءِ کرام و ثناء خوان کے درمیان انعامات تقسیم کرینگے۔

مقابل

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -